عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی عدم دستیابی کے باعث بنچ نمبر ایک ڈی لسٹ کیا گیا: ترجمان سپریم کورٹ

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) سپریم کورٹ کی جانب سے بدھ کے روز کاز لسٹ میں تبدیلی کی گئی ہے اور بنچ نمر ایک کے مقدمات ڈی لسٹ کر دیے گئے ہیں۔ترجمان سپریم کورٹ نے کہا کہ ایسا چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی عدم دستیابی کے باعث کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ بنچ نمبر ایک نے چیف جسٹس کی سربراہی میں مقدمات سننا تھے اور اس کے سامنے 12 مقدمات سماعت کے لیے مقرر تھے۔اس کے علاوہ سپریم کورٹ کے بنچ نمبر دو کے مقدمات کی فہرست بھی منسوخ کر دی گئی ہے۔ جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس شاہد وحید پر مشتمل بینچ کی کاز لسٹ بھی منسوخ کر دی گئی ہے۔ اب بنچ نمبر دو کے تمام مقدمات کی سماعت کے لیے جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس امین الدین خان پر مشتمل نیا بنچ تشکیل دیا گیا ہے۔