متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پولیس نے پرویز الٰہی کیخلاف مقدمہ درج کرلیا

لاہور(پی پی آ ئی)پولیس نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پر ویز الٰہی کے گھر پر چھاپے کے دوران مزاحمت کرنے پر پولیس نے پرویز الٰہی سمیت 50 سے زائد نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔دوسری طرف پرویز الٰہی کی جانب سے پولیس آپریشن کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے پرویز الٰہی نے قانونی ماہرین کی 7 رکنی ٹیم تشکیل دے دی۔