سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جے یو آئی بلوچستان کی مجالس شور یٰ وعاملہ کے اجلاس طلب

اسلام آباد(پی پی آئی)جمعیت علمائے اسلام بلوچستان کی مجلس شوری کا اجلاس ہفتہ 29 اپریل کو اور صوبائی مجلس عاملہ کا اجلاس 30 اپریل کو صوبائی دفتر کوئٹہ میں منعقد ہوگا۔پی پی آئی کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی امیر وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع نے یہ اجلاس طلب کئے ہیں