جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایڈووکیٹ سراج الاسلام ممبر قومی کمیشن برائے صنعتی تعلقات مقرر

اسلام آباد (پی پی آئی) ایڈووکیٹ سراج الاسلام کو ممبر قومی کمیشن برائے صنعتی تعلقات مقررکردیا گیا ہے۔ ایڈووکیٹ سراج السلام کو کنٹریکٹ کی بنیاد پر گریڈ 21 کے عہدے پر تین سال کے لئے تعینات کیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق وزارت اوورسیز پاکستانیز اینڈ ہومن ریسورسز ڈویلپمنٹ کی منظوری کے بعد نوٹفیکیشن جاری کیا گیا ہے۔ سراج الاسلام بحیثیت ممبر این آئی آر سی صنعتی اداروں اور ملازمین کے درمیان تصفیہ طلب معاملات کے متعلق کیسز سنیں گے۔