نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اہلکارعمران خان پر بہت زیادہ تشدد کر رہے ہیں: مسرت جمشید چیمہ

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی مسرت جمشید چیمہ نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ’عمران خان پر اہلکار بہت زیادہ تشدد کر رہے ہیں، انھیں مار رہے ہیں، مجھے معلوم نہیں انھوں نے عمران خان کے ساتھ کیا کر دیا ہے۔دوسری جا نب آئی جی اسلام آباد نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کیا گیا ہے جس کے بعد وفاقی دارالحکومت میں حالات ’معمول کے مطابق ہیں۔اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ ’دفعہ 144 نافذ العمل ہے۔ خلاف ورزی کی صورت میں کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔