خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری سمیت پی ٹی آئی کی گرفتار قیادت اڈیالہ جیل منتقل

را ولپنڈی(پی پی آ ئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی سمیت پی ٹی آئی کی نقص امن کے خطرے کے تحت گرفتار کی جانے والی سیاسی قیادت کو اڈیالہ جیل راولپنڈی منتقل کر دیا گیا ہے۔پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی، اسد عمر، فواد چوہدری، جمشید اقبال چیمہ، فلک ناز چترالی، مسرت جمشید چیمہ اور ملیکہ بخاری کو اسلام آباد پولیس نے نقص امن کے خطرے کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔