گوادر (پی پی آئی) گوادر میں 4300 ایکڑ رقبے پر تعمیر ہونے والا 246 ملین ڈالر کا جدید ترین اور سب سے بڑا نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ ستمبر2023 تک پروازوں کیلئے کھول دیا جائے گا۔ پی پی آئی کے مطابق ہوائی اڈہ کے مسافر ٹرمینل کی عمارت جون2023 تک مکمل ہو جائے گی نیز ہوائی اڈے کی مجموعی تعمیر ستمبر2023 سے پہلے مکمل کر لی جائے گی۔
Next Post
پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم خاندان کل منایا جائے گا
Sat May 13 , 2023
کراچی (پی پی آئی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں 15مئی کو خاندان کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ 1993میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک قرار داد کے ذریعے اس دن کو منانے کی منظوری دی گئی، جس کے بعد 1994سے یہ دن باقاعدہ طور پر دنیا کے مختلف […]
