ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تحریک انصاف سندھ میں بغاوت اور فارورڈ بلاک کی تشکیل کے دعوے

کراچی (پی پی آئی)تحریک انصاف سندھ میں بغاوت کا خدشہ ہے اور قریبی ذرا ئع کا دعویٰ ہے کہ جلد ہی فارورڈ بلاک تشکیل پا جائے گا جس پر مشاورت شروع ہے،سندھ سے تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی اور ممبران صوبائی اسمبلی کے لگ بھگ 24 پر مشتمل فارورڈ کی تشکیل کا اعلان اسی ماہ متوقع ہے،پی پی آئی کے مطابق کراچی سے منتخب کچھ چیئرمین اور وائس چیئرمین بھی فارورڈ بلاک کا حصہ ہیں، علی زیدی کی گھر پر نظربندی اور محمود مولوی کے استعفے کو بھی اسی تناظر میں دیکھا جارہا ہے۔