سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

یاسمین ڈار مانچسٹر کی پہلی پاکستان نژاد مسلم خاتون لارڈ میئر منتخب

مانچسٹر/مظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی)یاسمین ڈار مانچسٹر کی پہلی پاکستانی نژاد مسلم خاتون لارڈ میئر منتخب ہوگئیں۔ پی پی آئی کے مطابق یاسمین ڈار کیخلاف کسی نے ووٹ نہیں ڈالا،ہر کسی کی حمایت حاصل تھی جس کے بعد یاسمین ڈار کو مانچسٹر کی پہلی پاکستانی نژاد مسلم خاتون لارڈ میئر منتخب کرلیا گیا، میئر کا حلف اٹھانے کے بعد یاسمین ڈار کا کہنا تھا کہ وہ مانچسٹر میں دوسروں کو بااختیار بنائیں گی۔ کونسلر اختر زمان بولٹن سٹی کونسل کے ڈپٹی لیڈر، کونسلر راجہ محمد ایوب خان میئر آف بولٹن کونسلر اور حاجی محمد فیاض نے میئر کا حلف اٹھالیا۔ کونسلر اختر زمان کا تعلق ضلع گجرات سے ہے اور کونسلر ایوب خان کا تعلق آزاد کشمیر ضلع کوٹلہ سے ہیں۔