سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ حکومت کا دوسرے فیز میں گندم بیج کی سبسڈی رقم آج سے دینے کا فیصلہ

کراچی (پی پی آئی)سندھ حکومت نے دوسرے فیز کے 25 ایکڑ تک والے کاشتکاروں کو گندم بیج کی سبسڈی رقم جمعہ19مئی سے دینے کا فیصلہ کر لیا۔پی پی آئی کے مطابق مشیر زراعت منظور وسان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ دوسرے فیز کے 89 ہزار سے زائد کاشتکاروں کو گندم بیج کی سبسڈی رقم کل سے دی جائے گی، پہلے فیز کے ساڑھے 12 ایکڑ تک رہ جانے والے کاشتکاروں کو بھی رقم کل سے ملنا شروع ہو جائے گی۔مشیر زراعت منظور وسان کا مزید کہنا تھا کہ بی آئی ایس پی کے تحت گندم کے کاشتکاروں کو فی ایکڑ 5 ہزار روپے سبسڈی رقم دی جا رہی ہے۔