ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی،پی ٹی آئی یوسی چیئرمین کے امیدوار انورایوب کوحراست میں لیاگیا

کراچی(پی پی آ ئی) کراچی ڈی سی ساوتھ کے دفترمیں کاغذات نامزدگی کے لئے آنے والے پی ٹی آئی یوسی چیئرمین کے امیدوار انورایوب کوحراست میں لیاگیا۔ذرا ئع کے مطابق پی ٹی آئی رہنماانورایوب کوحراست میں لے کر نبی بخش پولیس اسٹیشن منتقل کردیا گیا۔ ڈی سی ساوتھ کے دفترمیں چیئر مین وائس چیئر مین کے کاغذات نامزدگی کے لئے آنے والے پی ٹی آئی چیئرمین کے امیدوارکو حراست میں لیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ گرفتار چیئرمین صدر ٹاون سے مخصوص نشست کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے آئے تھے۔