ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فیصل آباد میں ٹرین کی بوگی الٹ گئی، خواتین اور بچوں سمیت 10 افراد زخمی

فیصل آ باد(پی پی آ ئی) فیصل آباد کے علاقے جھمرہ میں میانوالی ایکسپریس کی بوگی الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے، ریلوے کے عملے نے سات گھنٹے بعد ٹریک بحالی کردیا، ٹرین بھی روانہ کردی گئی۔ترجمان ریلوے کے مطابق لاہور سے میانوالی جانیوالی ٹرین کی بوگی ڈوگراں والے پھاٹک کے قریب ویسٹ کیبن کے سامنے الٹ گئی، جس سے خواتین اور بچوں سمیت 10 مسافر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جبکہ ریلوے کے عملے نے ٹریک کی بجالی کا کام شروع کردیا ہے۔ریسکیو کے مطابق حادثہ بارش سے ٹریک کے نیچے زمین نرم ہونے کے باعث پیش آیا تھا۔ریلوے عملے نے میانوالی ایکسپریس کو 7 گھنٹے بعد ٹریک بحال کرکے روانہ کردیا گیا۔