متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 12 پیسے مہنگا,اوپن مارکیٹ میں قیمت میں مزید 3 روپے کم

کراچی (پی پی آئی)اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید تین روپے کمی ہوئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق گزشتہ روز ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی دیکھنے میں آئی تھی اورڈالر 298 روپے تک آ گیا تھا تاہم جمعہ کے روز مزید گراوٹ کے بعد ڈالر 295 روپے پر فروخت ہو رہاہے۔ دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 12 پیسے مہنگاہواہے اور 285.50 روپے پر ٹریڈ ہو رہاہے۔