کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جی ایچ کیو راولپنڈی پر حملہ کرنے والے ایک اور شرپسند سرغنہ کی شناخت

راولپنڈی (پی پی آئی) جی ایچ کیو راولپنڈی پر حملہ کرنے والے ایک اور شرپسند سرغنہ کی شناخت ہو گئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق حملے پر اکسانے والے شرپسند کا نام میاں عاطف قریشی ہے اور تحریک انصاف راولپنڈی کا نائب صدر ہے۔ عاطف نے جی ایچ کیو حملے میں بھرپور حصہ لیا۔بتایا گیا ہے کہ شرپسند عاطف محمود نے موقع پر پیٹرول بم بنا کر جی ایچ کیو کے مرکزی دروازے کی طرف پھینکے، ریاست مخالف نعرے بازی اور توڑ پھوڑ میں مرکزی کردار ادا کیا۔