خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایف آئی اے انٹرپول کی یو اے ای میں کارروائی، 3 ملزمان گرفتار

دبئی/ فیصل آباد(پی پی آئی)ایف آئی اے انٹرپول نے فیصل آباد پولیس کو مطلوب 3 ملزمان کو یو اے ای سے گرفتار کر لیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ملزمان کو یو اے ای سے گرفتار کر کے فیصل آباد ائیرپورٹ منتقل کر دیا،پی پی آئی کے مطابق گرفتار ملزمان میں محمد ذیشان، محمد عثمان اور محمد ثقلین شامل ہیں۔ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزمان کے خلاف اغوااور جنسی زیادتی کے تحت مقدمات درج تھے، انٹرپول پاکستان نے ملزمان کی گرفتاری کے لئے ریڈ نوٹس بھی جاری کئے تھے۔ایف آئی اے نے ملزمان کو پاکستانی منتقلی کے بعد فیصل آباد پولیس کے حوالے کر دیا۔