پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آڈیو لیکس پر سماعت مکمل، بینچ پر اعتراض سے متعلق فیصلہ محفوظ

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کے خلاف دائر آئینی درخواستوں پر سماعت کے مکمل ہونے پر بینچ پر اعتراض سے متعلق حکومتی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس کمیشن کام سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع کردی۔ واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے چیف جسٹس سمیت تین ججز پر اعتراض کرتے ہوئے بنچ سے الگ ہونے کی استدعا کررکھی ہے۔منگل کے روز سماعت کے دوران اٹارنی جنرل منصور حیات اور تحریک انصاف کے وکیل شعیب شاہین نے اپنے دلائل مکمل کیے، جس کے بعد عدالت نے کیس کی مزید سماعت ملتوی کر دی ہے۔