پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت شدید زبوں حالی کا شکار

کراچی (پی پی آئی) پاکستان میں ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت شدید زبوں حالی کا شکار ہے اس لئے حکومت اس کی سرپرستی کرے تاکہ یہ صنعت دوبارہ اپنے پاوں پر کھڑی ہو کرپہلے کی طرح قیمتی زر مبادلہ کمانے کے قابل ہو سکے۔پی پی آئی کے مطابق پاکستان کے مختلف شہروں میں قالین بافی کی 40 سے 50 عالمی نمائشیں ہوتی ہیں جو نا کافی ہیں جبکہ ہر سال کم از کم 200 عالمی نمائشوں کا انعقاد ہوناچاہیے ایسی نمائشیں ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کیلئے تقویت کا باعث بنتی ہیں کیوں کہ ہر سال دنیا بھر سے خریدار اور مندوبین عالمی نمائشوں میں بھرپور شرکت کرتے ہیں اور ان ایونٹس میں بڑے پیمانے پر خریداری کے سودے ہوتے ہیں۔