سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گوادرکو ڈیوٹی فری کا اسٹیٹس دینے کا منصوبہ

گوادر(پی پی آئی)بلوچستان کے ضلع گوادرکو ڈیوٹی فری کا اسٹیٹس دینے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ بلوچستان کے ضلع گوادر میں کاروبار پر انکم ٹیکس معاف اور امپورٹ ڈیوٹی فری کرنے کا امکان ہے۔پی پی آئی کے مطابقوزیراعظم شہبازشریف گوادر کے دورے کے دوران یہ اعلان کر سکتے ہیں ہے،گوادر میں وزیراعظم مختلف منصوبوں کا افتتاح بھی کریں گے۔