پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گلگت میں ٹریفک حادثہ، وزیراعلیٰ کے کوارڈنیٹر سمیت 3 افراد جاں بحق

گلگت (پی پی آ ئی) گلگت میں تیز رفتار گاڑی کھائی میں جاگری، وزیراعلیٰ کے کوآرڈینیٹر سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گلگت سے اسکردو جا تے ہو ئے شنگوس کے مقام پرٹی زیڈ گاڑی حادثے کا شکارہوگئی۔ حادثے میں وزیر اعلیٰ خا لد خور شید کے کو ارڈنیٹر مزمل ایڈوکیٹ ان کے والد اور والدہ مو قع پر ہی جا ں بحق ہو گئے جبکہ ایک خا تون زخمی ہو گئی جنہیں گلگت منتقل کیاگیا ہے،مزمل ایڈوکیٹ کا تعلق بلتستان کے ضلع گانچھے سے ہے۔