اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وقتی طورپرتو ڈیفالٹ کا خطرہ ٹل گیا مگرچند ماہ بعد کیا ہوگا؟: مخدوم شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (پی پی آئی) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے عدالت کے باہرمیڈیا سے گفتگومیں کہا کہ آئی ایم ایف سے نو ماہ کے لیے اسٹینڈ بائی قرضہ ملنے سے وقتی طورپرتو ڈیفالٹ کا خطرہ ٹل گیا مگرچند ماہ بعد کیا ہوگا؟ پی پی آئی کے مطابق مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ہرسیاسی پارٹی لائحہ عمل بناتی ہے،ہم پرامن طورآگے بڑھنا چاہتے ہیں۔