اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز؛ تربیتی کیمپ کا آغاز ہو گیا

کراچی (پی پی آئی)سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز،پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا آغازہوگیا،کپتان بابراعظم،رضوان،سرفراز احمد نسیم شاہ سمیت 16 کھلاڑی موجود ہیں۔فاسٹ بولرحسن علی اور شان مسعود کل سے کیمپ جوائن کریں گے۔ پی پی آئی کے مطابق زاہد محمود اورساجد علی کوخصوصی طور پرپریکٹس کیلئے بلایا گیا ہے۔کیمپ کے روزانہ دو سیشن ہونگے، پہلا سیشن 9 سے ساڑھے گیارہ بجے تک کا ہوگا۔ دوسرا سیشن ساڑھے12 بجے سے سہہ پہرتین بجے تک ہوگا۔قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ جمعہ تک جاری رہے گا۔ قومی ٹیم ہفتہ کی رات سری لنکا روانہ ہوگی