ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر اور انجینئر محمد عمیر پی پی میں شامل

اسلام آباد(پی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں حماد اظہر اور انجینئر محمد عمیر نے پارٹی سے علیٰحدگی اختیار کرتے ہوئے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔پی پی آئی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماکوآرڈینیٹر حماد اظہرپیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے،پی ٹی آئی کے انجینئر  محمد عمیر بھی  بلاول بھٹو زرداری کے قافلے میں شامل ہو گئے،دونوں رہنماوں نے اسلام آباد میں پیپلز پارٹی سینٹرل سیکرٹریٹ میں سیکرٹری جنرل نیئرحسین بخاری سے ملاقات کی اور پیپلزپارٹی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کیا، دونوں تحریک انصاف کے رہنماوں کی شمولیت سے پیپلزپارٹی کی اعلی قیادت کو بھی آگاہ کردیا گیاہے۔