شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ملوث پولیس افسروں کی بریت کی سماعت ملتوی

لاہور(پی پی آئی)سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس ہوئی،عدالت نے پولیس افسروں کی بریت کی درخواستوں پرسماعت11اگست تک ملتوی کر دی۔پی پی آئی کے مطابق مقدمہ میں ملوث اسسٹنٹ سب انسپکٹرمحمداشرف اورمحمداقبال،کانسٹیبل وسیم عباس بھی اشتہاری قرار دے دیئے گئے،عدالتی حکم پر مقدمہ میں ملوث دیگر ملزم عدالت پیش ہوئے۔ انسداددہشت گردی عدالت کے جج اعجازاحمدبٹرنیکیس پرسماعت کی،مقدمہ میں ملوث سب انسپکٹر اقبال گل، محمد احمد اے ایس آئی فوت ہوچکے،مقدمہ میں ملوث برہان لطیف اے ایس آئی بھی فوت ہو چکے ہیں۔ کیس کے 4 ملزمان کی بریت کی درخواستیں زیر التوا ہیں،سابق ایس ایس پی عمر ورک کی بریت کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔