نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ہنگو سے پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے شاہ فیصل خان گرفتار

ہنگو(پی پی آئی)ہنگو سے تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے شاہ فیصل خان کوگرفتار کرلیا گیا۔پی پی آئیکے مطابق شاہ فیصل کے بھائی نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس نے شاہ فیصل خان کو ان کے گھر سے گرفتار کیا، ان کاکہناتھا کہ شاہ فیصل بیمار والدہ سے ملنے آئے تو انہیں گرفتار کرلیاگیا۔