سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

یوم الحاق پاکستان کشمیر کی تاریخ میں اہم ترین دن ہے:مشعال ملک

 اسلام آباد (پی پی آئی) اسیر کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ یوم الحاق پاکستان کشمیر کی تاریخ میں اہم ترین دن ہے، اس دن کشمیریوں نے حق کاعلم بلند کیا۔یوم الحاق پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ کشمیری ڈوگرہ دور سے ہی جہدوجہد آزادی جاری رکھے ہوئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق  انہوں نے کہا کہ ہندوستان کو بھی کشمیر میں کشمیریوں کے عزم کے سامنے گھٹنے ٹیکنا ہوں گے،آج بھی بھارتی فوج نے وادی میں مذہبی اجتماعات پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔مشعال ملک نے کہا کہ بھارتی فوج کشمیری نوجوانوں کو شہید کر رہی ہے اورگھروں میں گھس کر چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا جارہا ہے۔