شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کیر تھر کے کوہستانی سلسلے میں موسلا دھار بارش،کاچھو میں سیلاب سے صورتحال سنگین

دادو (پی پی آئی)کیر تھر پہاڑی سلسلے میں موسلادھار بارشوں کے باعث کاچھو میں ایک بار پھر سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔  تفصیلات کے مطابق 50 سے زائد بستیوں کا زمینی رابطہ ہیڈ کوارٹر جوہی اور دادو سے منقطع ہوگیا، مکین اپنی مدد آپ کے تحت نقل مکانی کرنے کی میں مصروف ہیں،پی پی آئی کے مطابق  گاج ندی میں طغیانی سے پانی کی سطح 17 فٹ تک  پہنچ چکی  ہے،انتظامیہ پہنچی نہ ہی ریسکیو ٹیمیں علاقے مکین اپنی مدد آپ کے تحت نقل مکانی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ حاجی خان, شاہ جو ڈھوروسمیت درجنوں گاؤں زیر آب آگئے۔