شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں ڈکیتیاں کرنے والی خاتون 2 ساتھیوں سمیت گرفتار

کراچی (پی پی آئی) کراچی پولیس نے  ایک کامیاب کارروائی کے دوران کراچی کے گھروں میں ڈکیتیاں کرنے والی خاتون کو2 ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا۔پی پی آئی کے مطابق  شاہراہ فیصل فلک ناز پلازہ کے قریب پولیس نے مخبر کی نشاندہی پر ملزمہ عابدہ پروین اور ملزم عبدالمجیدکو ایک اور ساتھی سمیت حراست میں لیا،گروہ کی سرغنہ عابدہ پروین اپنے دیگر 2ساتھیوں کے ساتھ مل کر گھروں میں ڈکیتیاں کرتی تھی۔ملزمان سے کی گئی تفتیش کے نتیجہ میں مزید گرفتاریاں متوقع ہیں