پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خواجہ آصف کے خواتین کو کچرا کہنے پر پی ٹی آئی ارکان کا احتجاج

 اسلام آباد (پی پی آئی)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ آصف کی تقریر کے دوران پی ٹی آئی ارکان سینیٹ نے احتجاج کیا اور نعرے لگائے، رہنما ن لیگ نے خواتین کو کچرا کہہ دیا۔اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خواجہ آصف کی تقریر کے دوران پی ٹی آئی ارکان سینیٹ نے احتجاج کیا۔خواجہ آصف نے خواتین کو کچرا کہہ دیا اور کہا کہ ایوان میں پی ٹی آئی کا کوڑا کرکٹ باقی رہ گیا ہے۔وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ علی ظفرنے کہا کہ یہ بھیڑیوں کا ریوڑ ہے، بھیڑیا کہا جائے تو کوڑا کرکٹ منہ سے نکل ہی جائے گا۔اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے بھیڑیا اور کوڑا کرکٹ کے الفاظ حذف کردیے۔