پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جب بھی ترامیم منظور کی جائیں ہمیں اعتراض نہیں:اعظم نذیر تارڑ

 اسلام آباد (پی پی آئی)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن نے چٹھی لکھی کہ کچھ چیزوں میں ترمیم ہونی چاہیئے، وقت کے ساتھ ساتھ ترمیم کرنا پڑتی ہے، 2017 کے الیکشن ایکٹ میں سیاسی جماعتوں کو اختلافات تھے، جب بھی ترامیم منظور کی جائیں ہمیں اعتراض نہیں، اسمبلی کی مدت 12اگست کی رات ختم ہورہی ہے۔