پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پارلیمنٹ اور پی ٹی وی پر حملہ، بھارت نہیں کرسکا وہ 9مئی کو کیا گیا: ایاز صادق

 اسلام آباد (پی پی آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا کہ غلطی اقتدار کے خاطر ہو تو تکلیف ہوتی ہے، پارلیمنٹ اور پی ٹی وی پر حملہ کیا گیا، جو بھارت نہیں کرسکا وہ 9مئی کو کیا گیا۔ایاز صادق نے مزید کہا کہ یہ پارلیمنٹ کو آگ لگانے کی بات کرتے ہیں، یہ استعفے دیتے ہیں پھر واپس آجاتے ہیں، ایک شخص تمام سیٹوں پر خود الیکشن لڑنے کا کہتا ہے، یہ کس منہ سے جمہوریت کی بات کرتے ہیں۔