ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فضائی سفر بھی مہنگا،پی آئی اے،نجی ایئر لائنز کے نئے کرایہ نامہ جاری

کراچی (پی پی آئی)پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں تقریبا 20 روپے اضافہ سے پاکستانیوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیاہے،پی پی آئی کے مطابق اب فضائی سفر کرنے والوں کو بھی مہنگے ٹکٹ خریدنے پڑیں گے۔ ، پی آئی اے اور نجی ایئر لائنز نے ایجنٹس کو نیا کرایہ نامہ جاری کر دیاہے، لاہوراور کراچی کا یکطرفہ کرایہ 35 ہزار روپے کر دیا گیاہے جبکہ ریٹرن 70 ٹکٹ ہزار روپے ہو گا۔