ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ستلج میں کشتی ڈوب گئی، 2 سالہ بچہ جاں بحق، 7 افرادلاپتہ

اوکاڑہ(پی پی آئی) دریائے ستلج میں سوجی کے مقام پر کشتی ڈوب گئی، حادثے میں 2 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ذرائع کے مطابق کشتی میں سوار 33 افراد کو بچا لیا گیا ہے جبکہ واقعہ میں 7 لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ریسکیو کے مطابق کشتی اندھیرے اور زیادہ افراد کے سوار ہونے کی وجہ سے الٹی ہے۔پی پی آئی کے مطابق ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ ریسکیو آپریشن میں ضلعی انتظامیہ، پاک فوج کے جوان، پولیس اور ریسکیو سمیت تمام متعلقہ محکمے حصہ لے رہے ہیں۔