پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

علی امین گنڈا پور کے گھر چھاپہ، سیلاب و کورونا ریلیف کا سامان، غلیلیں اور ڈنڈے برآمد

ڈیرہ اسماعیل خان (پی پی آئی) تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کے گھر چھاپہ مارا گیا تو سیلاب و کورونا ریلیف کا سامان، غلیلیں اور ڈنڈے برآمد ہوئے۔ پولیس نے علی امین گنڈاپور کے گھر سے ریلیف سامان کے کئی ٹرک بھرے اور لے گئی۔ پی ٹی آئی رہنما کے گھر والوں کی جانب سے کہا گیا کہ پولیس ذاتی سامان لے کر گئی۔ پی پی آئی کے مطابق علی امین گنڈا پور گھر پر نہیں تھے، اس لئے ان کی گرفتاری عمل میں نہیں آ سکی۔ پولیسکا کہنا ہے کہ علی امین کے گھرپر سرکاری سامان موجود تھا جو سیلاب متاثرین اور کورونا متاثرین کیلئے جاری کیا گیا تھا۔