ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں 5.4 شدت کے زلزلے سے خوف وہراس

پشاور  (پی پی آئی)خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5.4 شدت زلزلے کے جھٹکوں نے شہریوں میں خوف  و ہراس پھیلا دیا۔پی پی آئی کے مطابق مالاکنڈ، سوات، مانسہرہ، تورغر سمیت علاقوں میں زلزلے نے شہریوں کو دہشت میں مبتلا کر دیا، کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے گھروں سے نکل آئے۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان کا جنوب مشرقی علاقہ تھا جبکہ اس کی گہرائی 150 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔