شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آئندہ انتخابات ملک کی ترقی کے لئے اہم سنگ میل ہوں گے،احسن اقبال

 اسلام آباد (پی پی آئی مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا  ہے کہ الیکشن کمیشن نے ہماری تجاویز پر غور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔پی پی آئی کے مطابق الیکشن کمیشن سے ملاقات کے بعد لیگی رہنماؤں کے ہمراہ میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے  احسن اقبال نے کہا کہ الیکشن کمیشن سے انتخابی شفافیت پر بات چیت کی آئندہ انتخابات ملک کی ترقی کے لئے اہم سنگ میل ہوں گے۔۔2018 کے انتخابات میں آر ٹی ایس کو بٹھادیا گیاتھا۔