ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک بھر میں 7ستمبر کو یوم ختم نبوت منایا جائے گا

کراچی (پی پی آئی)تحفظ ختم نبوت  فورم، ختم نبوت کمیٹی  کے تحت  7ستمبر کو ملک بھر میں یوم ختم نبوت عقیدت و احترام کیساتھ منایا جائے گا جب کہ دس ستمبر تک عشرہ ختم نبوت منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تحفظ ختم نبوت  فور کے سربراہ محمد انور پٹنی نے کہا ہے کہ ستمبر کے پورے مہینے اجتماعات ختم نبوت جاری رکھے جائیں گے۔