جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

قرآن کی بے حرمتی کے واقعات سے سوئیڈن کو مالی نقصان، لاکھوں ڈالر کا نقصان

کوپن ہیگن(پی پی آئی)سویڈن میں گزشتہ نو ماہ کے دوران مسلمانوں کی مقدس ترین قرآن پاک کی مسلسل بے حرمتی کے واقعات کی وجہ سے ایک طرف ملک کو تقریبا دو لاکھ ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا ہے دوسری طرف سویڈن کی سکیورٹی سروسز کا بھی کہنا ہے کہ قرآن پاک کی بیحرمتی کے واقعات کے بعد ملک کی سیکیورٹی کی صورتحال خراب ہوئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق  قرآن پاک کو نذر آتش کرنے کی اشتعال انگیز کارروائیوں نتیجے میں  ملک 22 لاکھ سویڈش کرونا (تقریبا 199,300 ڈالر) سے محروم ہو چکا ہے۔