ڈیرہ بگٹی (پی پی آئی)فٹبال کے 6 مغوی کھلاڑیوں کی بازیابی کے لیے سرچ آپریشن میں مصروف سیکیورٹی فورسز نیواقعے میں ملوث 7 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیاہے۔ پی آئی کے مطابق فٹبال کے 6 کھلاڑیوں کو نامعلوم مسلح افراد نے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی کے علاقے کچھی کینال سے اس وقت اغوا کر لیا تھا جب وہ آل پاکستان چیف منسٹر گولڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں شرکت کے لیے سبی جا رہے تھے۔
Next Post
معاشی مسائل سے دوچار پی آئی اے مزید طیارے گراؤنڈ کرنے پر مجبور
Mon Sep 11 , 2023
کراچی (پی پی آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے آئندہ چند ماہ تک فلائٹ آپریشنز جاری رکھنے کے لیے فنڈز کے حصول میں دشواری کے سبب مزید طیارے گراؤنڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس دوران اس کے بنیادی فنکشنز اور غیر اہم اثاثوں کو فروخت کے لیے پیش […]
