سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

منظو ر وٹو کی بیٹی روبینہ شاہین کے سیاسی فیصلہ سے بھائی خرم جہانگیر کا اظہار لاتعلقی

 اسلام آباد (پی پی آئی)خیبر پی کے، سندھ اور پنجاب  کے متعدد سیاسی خاندانوں کی طرح سابق وزیر اعلیٰ پنجاب منظور وٹو کی  فیملی بھی اختلافات کا شکار ہے۔پی پی آئی کے مطابق منظور وٹو کی بیٹی وپی ٹی آئی کی سابق صوبائی ٹکٹ ہولڈر روبینہ شاہین وٹو  نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی تومنظو ر وٹو کے بیٹے خرم جہانگیر وٹونے بہن کی شمولیت کو ذاتی فیصلہ قرار دے کر ان سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا ہے۔