لاہور(پی پی آئی) خاور مانیکا کی سرکاری رقبے پر ناجائز تعمیرات کے الزام میں گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے ترجمان اینٹی کرپشن نے کہاہے کہ خاور مانیکا کے خلاف ڈپٹی کمشنرکے ریفرنس پر انکوائری کررہے ہیں،پی پی آئی کے مطابق ترجمان نے کہاکہ خاور مانیکا پر قبرستان کی جگہ پر غیرقانونی شادی ہال تعمیر کرنے کا الزام ہے
Next Post
رازق سنجرانی کو ٹائپ ون رہائش کی الاٹمنٹ پرپیٹرولیم، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن حکام ریکارڈ سمیت طلب
Mon Sep 25 , 2023
اسلام آباد (پی پی آئی) اسلام آبادہائیکورٹ نے چیئرمین سینیٹ کے بھائی رازق سنجرانی کو ٹائپ ون رہائش کی الاٹمنٹ کے معاملے میں جوائنٹ سیکرٹری پیٹرولیم، جوائنٹ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا۔پی پی آئی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین سینیٹ کے بھائی رازق سنجرانی کی […]
