سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اداکارہ نور بخاری عمرے کی سعادت کیلئے حجاز مقدس پہنچ گئیں

مدینہ منورہ(پی پی آئی)معروف اداکارہ نور بخاری عمرے کی سعادت حاصل کرنے کیلئے کیلئے حجاز مقدس پہنچی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق انہوں نے مدینہ منورہ سے اپنی تصاویر مداحوں کے ساتھ شئیر کی ہیں جس میں وہ اپنی چھوٹی بہن فاریہ بخاری اور دیگر رشتہ داروں کے ہمراہ نمایاں ہیں۔  نور بخاری نے پانچ سال قبل شوبز سے کنارہ کشی اختیار کر کے سیاسی رہنما عون چوہدری سے شادی کی تھی۔ نور بخاری نے اپنے فنی کیرئیر میں کئی سو فلموں میں کام کرنے کے ساتھ ٹی وی شوز کی میزبانی بھی کی لیکن شادی کے بعد اچانک شوبز چھوڑ  دیا تھا۔