سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان ہاکی فیڈریشن کی کانگریس کا اجلاس آج لاہور میں ہوگا

کراچی (پی پی آئی) سیکرٹری سمیت دیگر خالی نشستوں پر انتخاب کیلئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کی کانگریس کا اجلاس 25 اکتوبر کو  لاہور میں ہوگا۔کانگریس کااجلاس ہاکی فیڈریشن کیقائمقام سیکریٹری جنرل شاہد پرویزبھنڈارا نے طلب کیا ہے، اجلاس کی صدارت پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر کرینگے۔پی پی آئی کے مطابق کانگریس کے غیرمعمولی اجلاس میں نئے سیکریٹری کی تقرری سمیت ہاکی فیڈریشن میں عہدیداران کی تبدیلی اورخالی نشستوں پرممبران کا انتخاب ہوگا۔