خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کوئی خریدار نہ ملا، پاکستان سٹیل ملز کو نجکاری لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ

 اسلام آباد (پی پی آئی) اسٹیل ملز کو نجکاری لسٹ سے ڈی لسٹ کرنے کی تجویز نجکاری کمیشن نے خریدار نہ ملنے پروفاقی کابینہ کو ارسال کر دی ہے۔کیونکہ  اسٹیل ملز بند پڑی ہے لیکن سالانہ 30 ارب کے نقصانات کا بوجھ قومی خزانے پر پڑ رہا ہے۔پی پی آئی کے مطابق ا سٹیل ملز حکومت پاکستان کی 110 ارب روپے کی مقروض ہے جس پر 18 ارب روپے سود ادا کرنا پڑتا ہے، اسٹیل ملز کے سالانہ 2.5 ارب روپے تنخواہ اور پینشنز کی مد میں اخراجات ہیں۔ تجویز ہے کہ ا سٹیل ملز کو نجکاری لسٹ سے ڈی لسٹ کر کے ایکسپورٹ پروموشن زون بنایا جائے  بحالی میں کم سے کم 4 سے 6 ماہ لگ سکتے ہیں۔