جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلوچستان میں جعلی شناختی دستاویزات بنانے والوں کیخلاف کارروائی شروع

کوئٹہ(پی پی آئی)بلوچستان کی نگراں حکومت نے صوبے میں جعلی شناختی دستاویزات بنانے والوں کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔پی پی آئی کے مطابق نگراں وزیر اطلاعات و نشریات بلوچستان جان اچکزئی نے بتایا کہ نادرا اب تک تقریباً ایک لاکھ جعلی شناختی کارڈ بلاک کر چکی ہے، صرف کوئٹہ میں 40 ہزار جعلی کارڈ بلاک کیے گئے، انہوں نے کہا کہ دنیا  میں ایسے لوگوں کو جیل میں سزا کے بعد بے دخل کیا جاتا ہے، پاکستان غیر قانونی افراد پر احسان کر رہا ہے۔