روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اتر پردیش میں امان اللہ پور کا نام تبدیل جمنا نگررکھنے کا فیصلہ

بھارتی ریاست اتر پردیش میں بھارتیہ جنتاپارٹی  کے وزیر اعلیٰ یوگی آدیتہ ناتھ کی  حکومت نے ضلع سیتا پور کے گاوں امان اللہ پور کا نام بدل کر جمنا نگر رکھ دیا ہے۔نام کی تبدیلی کے حوالے سے ایڈیشنل چیف سیکرٹری ریونیو سدھیر کمار گرگ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ پی پی آئی کے مطابق مودی کی زیر قیادت بی جے پی کی مرکزی حکومت نے امان اللہ پور سمیت ایک ریلوے سٹیشن اور ریاست راجستھان کے تین دیہات کے ناموں کی تبدیلی کی منظور ی رواں برس اگست میں دی تھی۔