نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شہر قائد کے پوش علاقوں میں ٹماٹر220 سے 250 روپے کلو گرام فروخت

کراچی (پی پی آئی)صوبائی دارالحکومت میں ٹماٹر 200 روپے کلو  فروخت ہو ہا ہے، جبکہ شہر کے پوش علاقوں میں 220 سے 250 روپے کلو گرام فروخت ہونے کی اطلاع ملی، پی پی آئی کے مطابق  چکن،آلو اور پیازبھی سرکاری نرخوں پر دستیاب نہیں ہیں موسمی سبزیاں بھی مقررہ نرخوں سے مہنگی بک رہی ہیں آلو اور پیاز 135 روپے  سے 140روپے میں فروخت ہورہے ہیں۔