آزاد کشمیر کی صورت حال پر صدر وزیر اعظم اور قومی قیادت سے حافظ نعیم ملاقاتیں کرینگے

گورنر سندھ کا عالمی یومِ مائیکرو، اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز پر پیغام

حب چوکی بھوانی شاہ پمپ کے قریب ٹریفک حادثہ ایک خاتون جاں بحق

بلوچستان اوتھل میں کوسٹل ہائی وے پر قریب نامعلوم گاڑی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 02 افراد جاں بحق

جھمپیر کے رہائشیوں کا آبائی زمین پر قبضے کی کوشش کے خلاف احتجاج

ٹھٹھہ میں پیر پٹھو کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ،حملہ آور فرار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ہندو برادری کا مذہبی تہوار 12 نومبر کو منایا جائیگا

کراچی (پی پی آئی) ہندو برادری کا مذہبی تہوار دیوالی ملک بھر میں اتوار12 نومبر کو منایا جائیگا۔پی پی آئی کے مطابق اس دن کی مناسبت سے خصوصی پوجا پاٹ کا اہتمام کیا جاتا ہے جس میں امن کے قیام،پاکستان کی سلامتی  ترقی اور خوشحالی کے لیے  بھی خصوصی دعائیں کی جاتی ہیں۔