جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گھوٹکی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

گھوٹکی (پی پی آئی) ٹندو پھاٹک کے مقام پر مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیے گئے۔پولیس کے مطابق گرفتار ڈاکوؤں کی شناخت شوکت  بگٹی اور نیاز مینگل بروہی کے ناموں سے ہوئی ہے، پی پی آئی کے مطابق شوکت بگٹی سکھر جبکہ نیاز مینگل بروہی بلوچستان کا رہائشی ہے۔پولیس کاکہنا ہے کہ دونوں ڈاکو گھوٹکی پولیس کو ڈکیتی کی متعدد سنگین وارداتوں میں مطلوب ہیں۔