شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

لاہور (پی پی آئی)  تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ؤکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 31ہزار 600کیوسک اور اخرج 50ہزار کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پرآمد 8ہزار 600کیوسک اور اخراج 8ہزار 600کیوسک، خیرآباد پل آمد 16ہزار 800کیوسک، اخراج 16ہزار 800کیوسک،جہلم میں منگلاکے مقام پرآمد 12ہزار 800کیوسک اور اخراج 37 ہزار کیوسک، چناب میں مرالہ کے مقام پرآمد 16ہزار 900کیوسک اور اخراج 11ہزار 900کیوسک رہا۔جناح بیراج آمد 69ہزار 300کیوسک اور اخراج 62 ہزار 800کیوسک،چشمہ 58ہزار کیوسک اوراخراج 55ہزار کیوسک، تونسہ آمد 52ہزار 800کیوسک اور اخراج 46ہزار 800کیوسک،گدو آمد 40ہزار 700کیوسک اور اخراج 33ہزار 700کیوسک، سکھر آمد 34ہزار کیوسک اور اخراج 7ہزار کیوسک،کوٹری آمد 8ہزار 600کیوسک اور اخراج 700 کیوسک،تریموں آمد 19ہزار 800اور اخراج 7ہزار 300کیوسک، پنجند آمد 12ہزار 100اوراخراج 5ہزار 100کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔آبی ذخائر میں تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1514.08فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 3.855 ملین ایکڑ فٹ، منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1192.60،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 3.884ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 642.60فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.070ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ؤکی صورت میں ہے۔