شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سونا سستا ہوگیا

کراچی (پی پی آئی) سونا خریدنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی، ملک میں سونا سستا ہوگیا۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں  سونے کی فی تولہ قیمت میں 2100 روپے کمی سے سونا 2 لاکھ 11 ہزار روپے فی تولہ کا ہوگیا جبکہ 10 گرام سونے 1800 روپے کی کمی سے سونا 1 لاکھ 80 ہزار 898 روپے پر پہنچ گیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 17 ڈالر کے اضافہ سے 1958 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔ دوسری جانب  چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 580 روپے پر مستحکم رہی۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 13 ہزار 100 روپے تھی جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 1 لاکھ 82 ہزار 698 روپے پر تھی۔